yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مٹیاری کے علاقے ہالہ میں باپ کے ہاتھوں 5 بچوں کا قتل

Yes 2 Webmaster January 9, 2015 1 min read
Matiari
Share this:
Matiari
Matiari

مٹیاری (یس ڈیسک) ضلع مٹیاری میں سفاک باپ نے اپنے 5 کمسن بچوں کو گلہ گھونٹ کر مار ڈالا۔ ایک بچہ گھر میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے زندہ بچ گیا۔ ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

باپ کے ہاتھوں اپنی ہی اولاد کے قتل کا یہ افسوسناک واقعہ ضلع مٹیاری کے نواحی علاقے ہالہ میں پیش آیا۔ قتل کیے گئے بچوں کی عمریں ایک سے بارہ سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کےمطابق بچے سکون کی نیند سورہے تھے۔

سفاک باپ کو ذرا بھی رحم نہ آیا ۔ وہ ظالم انسان ایک ایک بچےکوگلہ دبا کر قتل کرتا رہا۔ پانچوں بچوں کو مارنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی۔ تاہم اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کو اطلاع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے ذہنی توازن کے حوالے سے اس کا میڈیکل چیک اپ کرایا جائے گا۔

اہل علاقہ کے مطابق ملزم نے کچھ روز قبل اپنی بیوی کو بھی تشدد کرکے گھر سے باہر نکال دیا تھا۔ ایک بچہ ملزم کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچ گیا۔ جو واردات کے وقت اپنے چچا کے گھر میں موجود تھا۔ بچوں کے قتل کی خبر ماں کے دل پر قیامت بن کر ٹوٹی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Khyber Agency
Previous Post خیبر ایجنسی : سپاہ میں دہشتگردوں کے مرکز میں‌ دھماکہ، 7 ہلاک
Next Post ججز نظر بندی کیس، تفتیشی افسر کو آٹھویں بار تبدیل کر دیا گیا
Pervez Musharraf

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.