counter easy hit

سندھ میں اگلے ہفتے سی این جی کی بندش نہیں ہوگی

Sindh CNG stations

Sindh CNG stations

کراچی……سوئی سدرن حکام کے مطابق اگلے ہفتے سندھ میں سی این جی کی بندش نہیں ہوگی۔
سوئی حکام کا کہنا ہے کہ کمپنی کے نظام میں گیس سپلائی کی صورت حال بہتر ہونے کے بعد فیصلہ لیا گیا ہے کہ اگلے پورے ہفتے کے دوران سی این جی اسٹیشنز بند نہیں کیے جائیں گے اور عوام کو سی این جی ملتی رہے گی۔