counter easy hit

وزیراعظم کی طبعیت اب بہتر ہے: مریم نواز کا ٹویٹ

Maryam Nawaz

Maryam Nawaz

مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں بتایا ہے کہ وزیراعظم کی طبعیت اب بہتر ہے۔ ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے انھیں بخار ہوا تھا۔
لاہور: (یس اُردو) مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں قوم کو وزیراعظم کی صحت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے وزیراعظم کو بخار ہوا۔ انفیکشن دور کرنے کیلئے وزیراعظم اینٹی بائیوٹک لے رہے ہیں۔