yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مریم نواز کا قوم کی بیٹیوں کو سیلوٹ ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

MH Kazmi July 7, 2017 1 min read
Maryam Nawaz salute to nation's daughters, photo viral on social media
Share this:

عہدوں کی بجائے بیٹیوں کو سیلوٹ کرتے ہیں، اگر کوئی آپ کو عزت دیتا ہے تو جواباً اس کو عزت دیں :ٹوئٹ

Maryam Nawaz salute to nation's daughters, photo viral on social media
Maryam Nawaz salute to nation’s daughters, photo viral on social media

لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا قوم کی بیٹیوں کو سلام ، ان کا کہنا تھا عہدوں کو نہیں بیٹیوں کو سلیوٹ کرتے ہیں ، وزیر اعظم کی بیٹی کی خواتین پولیس اہلکاروں کو سیلوٹ کرتے تصویر سماجی میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایس ایس پی ارسلہ سلیم کا مریم نواز کا سلیوٹ ، جواباً مریم نواز نے بھی خواتین پولیس اہلکاروں کوسلام کیا ۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی نے ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم عہدوں کی بجائے بیٹیوں کو سلیوٹ کرتے ہیں ، اگر کوئی آپ کو عزت دیتا ہے تو جواباً اسے بھی عزت دیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ تمام سلیوٹ پروٹوکول نہیں ہوتے ، عزت دلوں سے کی جاتی ہے۔ جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران ایس ایس پی ارسلہ سلیم نے مریم نواز کو گاڑی سے نکلتے ہوئے سلیوٹ کیاتھا جسے اپوزیشن نے تنقید کا نشانہ بنایا۔

عہدوں کی بجائے بیٹیوں کو سیلوٹ کرتے ہیں ، اگر کوئی آپ کو عزت دیتا ہے تو جواباً اس کو عزت دیں :ٹوئٹ لاہور (دنیا نیوز ) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا قوم کی بیٹیوں کو سلام ، ان کا کہنا تھا عہدوں کو نہیں بیٹیوں کو سلیوٹ کرتے ہیں ، وزیر اعظم کی بیٹی کی خواتین پولیس اہلکاروں کو سیلوٹ کرتے تصویر سماجی میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ایس ایس پی ارسلہ سلیم کا مریم نواز کا سلیوٹ ، جواباً مریم نواز نے بھی خواتین پولیس اہلکاروں کوسلام کیا ۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی نے ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم عہدوں کی بجائے بیٹیوں کو سلیوٹ کرتے ہیں ، اگر کوئی آپ کو عزت دیتا ہے تو جواباً اسے بھی عزت دیں ۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ تمام سلیوٹ پروٹوکول نہیں ہوتے، عزت دلوں سے کی جاتی ہے ۔ جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران ایس ایس پی ارسلہ سلیم نے مریم نواز کو گاڑی سے نکلتے ہوئے سلیوٹ کیاتھا جسے اپوزیشن نے تنقید کا نشانہ بنایا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
France announced closure of sale of petrol and diesel till 2040
Previous Post فرانس نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا
Next Post اوچ شریف، ساہیوال، دو کنٹینرز الٹنے سے ایک شخص جاں بحق
Uch Sharif, Sahiwal, one person killed by two containers

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.