yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مریم نواز کے سوشل میڈیا پر شہباز شریف کے خلاف باقاعدہ مہم کا آغاز

MH Kazmi October 4, 2019 1 min read
Maryam Nawaz launches regular campaign against Shahbaz Sharif on social media
Share this:

Maryam Nawaz launches regular campaign against Shahbaz Sharif on social media

لاہور (نیوز ڈیسک ) یہ وہ منافق ہیں جو نواز شریف کی گرفتاری کے وقت ہمیں ائیرپورٹ لے جانے کی بجائے نہر کے موڑ پر لے گئے، مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت سے انکار کرنے پر مریم نواز کے سوشل میڈیا سیل نے شہباز شریف کیخلاف مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و اینکر پرسن صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم نواز کے سوشل میڈیا سیل نے پارٹی کے صدر شہباز شریف کیخلاف باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔شہباز شریف نے گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات کے دوران انہیں قائل کرنے کی کوشش کی تھی کہ مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد مارچ میں شرکت نہ کی جائے، تاہم نواز شریف نے یہ مشورہ ماننے سے انکار کر دیا تھا۔نواز شریف نے شہباز شریف کو ہدایت کی تھی کہ مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد مارچ کی بھرپور حمایت اور مدد کی جائے۔ تاہم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا تھا۔شہباز شریف نے موقف اختیار کیا کہ ان کی صحت اجازت نہیں دیتی، اس لیے وہ جے یو آئی ف کے دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے۔ اب صابر شاکر کہتے ہیں کہ مریم نواز اس تمام صورتحال میں شہباز شریف سے شدید نالاں ہیں۔ مریم نواز کے سوشل میڈیا سیل کی جانب سے شہباز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ ان لوگوں نے مسلم لیگ ن کو تقسیم کرکے اپنی منافق لیگ بنا لی ہے۔ جبکہ یہ الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے کہ شہباز شریف گزشتہ برس نواز شریف کی گرفتاری کے وقت جان بوجھ کر ائیرپورٹ نہیں پہنچے تھے۔ شہباز شریف مسلم لیگ ن کی ریلی کو ائیرپورٹ لے کر جانے کی بجائے نہر پر ہی ٹھہرے رہے، اور پھر بعد ازاں وہیں اس ریلی کو ختم کر دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
China surrendered to Western powers, declaring that the whole world was shocked
Previous Post چین نے مغربی قوتوں کو سرپرائز دے دیا، ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہی گئی
Next Post ناقابل یقین انکسافات نے وزیراعظم عمران خان کو سر پکڑنے پر مجبور کر دیا
Unbelievable uneasiness forced Prime Minister Imran Khan to hold his head

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.