yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مریم نواز اپنے والد کے تماشے کی فرنٹ وومن ہیں، ترجمان تحریک انصاف

MH Kazmi July 5, 2017 1 min read
Maryam Nawaz is the front woman of her father's spectacle, spokesperson PTI
Share this:

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے والد کے تماشے کی فرنٹ وومن ہیں تو کیا بیٹیوں کے نام پر چوری کا پیسہ رکھنا جائز ہے؟

Maryam Nawaz is the front woman of her father's spectacle, spokesperson PTI
Maryam Nawaz is the front woman of her father’s spectacle, spokesperson PTI

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے (ن) لیگ سے سوال کیا کہ اس کے خلاف کون سازشیں کررہا ہے، کیا وہ حکومت میں نہیں اور ادارے اس کے کنٹرول میں نہیں۔ شریف خاندان نے اداروں کو تباہ و برباد کردیا، اپنے من پسند لوگوں کو اداروں کا سربراہ بنایا گیا اور پورے پاکستان کو پیسہ کمانے کی فیکٹری کے طور پر چلایا گیا، نواز شریف پر معمولی سا الزام ہے کہ انہوں نے پاکستان کے اربوں روپے چوری کرنے کے بعد منی لانڈرنگ کرکے باہر بھجوادیے اور بچوں کے نام پر جائیدادیں بنائیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز اپنے والد کے تماشے کی فرنٹ وومن ہیں، ان کے نام پر آف شور کمپنیوں میں پیسہ چھپایا گیا، وہ آف شور کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کا انتخاب کرتی تھیں، ان کے نام پر چوری کا پیسا کیوں رکھا گیا، کیا بیٹیوں کے نام پر چوری کرنا جائز ہے، مریم نے پہلے جھوٹ بولا بعد میں جائیدادیں تسلیم کرلیں، پیسہ چھپانے ہوں تو بیٹیوں کے نام پر چھپائے جائیں لیکن حساب دینا ہو تو بیٹی کا رونا رویا جائے، ایسا نہیں ہوسکتا، معاملے پر سیاست کھیلنے کی کوشش ناکام ہورہی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میڈیا نے کہا تھا کہ وزیراعظم کے ان کےعہدے پر رہتے ہوئے آزادانہ تفتیش ممکن نہیں،اور آج مریم نواز کے پروٹوکول سے ثابت ہوگیا، وزیر اعظم کی بیٹی جے آئی ٹی کے سامنے اپنے اور اپنے خاندان پر لگے کرپشن کے الزامات کا دفاع کرنے پیش ہوئیں، قوم جاننا چاہتی ہے کہ کس قانون کے تحت حکومت نے اسلام آباد کے لاکھوں شہریوں کے بنیادی حقوق سلب کر کے ان کے راستے بند کئے، پاکستان کے قانون کے تحت صرف صدر وزیراعظم آرمی چیف اور دیگر چند عہدوں کے لیئے سیکیورٹی کی خاطر اس سہولت کی اجازت ہے، مریم نواز کے اس پروٹوکول پر سرکاری کروڑوں کا قانون کے تحت خرچ کئے گئے، بتایا جائے کہ اتظامیہ نے ہزاروں اہلکارکس قانون کے تحت تعینات کئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prime Minister arrived in Tajikistan on a two-day visit
Previous Post وزیر اعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے
Next Post پورا ملک ہی اپنے لیڈر کے زیر کفالت ہوتا ہے، کیپٹن (ر) صفدر
The entire country is governed by its leader, Captain (R) Safdar

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.