counter easy hit

منڈی بہاوالدین: ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

منڈی بہاوالدین میں موجیانوالہ کے قریب ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ بارہ مسافر زخمی ہو گئے۔

Mandi Bahauddin: A clash in the truck and passenger van, killed 3 people, 12 injured

Mandi Bahauddin: A clash in the truck and passenger van, killed 3 people, 12 injured

منڈی بہاوالدین: نواحی گاؤں موجیانوالہ کے قریب سرائے عالمگیر سے منڈی بہاوالدین آنے والی مسافر وین سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں وین ڈرائیور ندیم اور دو مسافر بچیاں موقع پر دم توڑ گئیں جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website