counter easy hit

منڈی بہائوالدین، 16 سالہ لڑکی کو ماں باپ سمیت قتل کر دیا گیا

افضل گھر میں بیوی اور بیٹی کے ساتھ سو رہا تھا ، نامعلوم افراد تیز دھار آلے سے تینوں کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے

Mandi Bahauddin: 16-year-old girl, was killed along with her father mother

Mandi Bahauddin: 16-year-old girl, was killed along with her father mother

منڈی بہائو الدین: منڈی بہائوالدین کے نواحی گاوں مرالہ میں نامعلوم افراد نے سوتے میں 16 سالی لڑکی اور اس کے ماں باپ کو تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے پولیس نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیں۔ منڈی بہائو الدین کے نواحی گائوں میں افضل اپنی بیوی شکیلہ بی بی اور بیٹی نائلہ کے ساتھ گھر میں سویا ہوا تھا، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر سوتے میں تیز دھار آلہ سے تینوں افراد کو قتل کر دیا اور نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو پسپتال میں منتقل کردی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کرر ہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website