yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شوہر نے ڈاکٹر بیوی کو جرمنی سے جہلم لاکر قتل کردیا

MH Kazmi December 28, 2016December 28, 2016 1 min read
Man in Jhelum kills wife from Germany for 'honour'
Share this:

جرمنی کے اسپتال میں کام کرنے والی پاکستانی ڈاکٹر کو شوہر نے16سال بعد آبائی علاقے جہلم لا کرقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم نےواردات کا اعتراف کرلیا ہے۔

Man in Jhelum kills wife from Germany for 'honour'
Man in Jhelum kills wife from Germany for ‘honour’

پولیس کے مطابق دوران حراست نے ملزم نے بتایا کہ وہ قتل کے بعد بیرون ملک فرارہونا چاہتا تھا،ٹکٹ بھی لے رکھے تھے۔پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے افشاں کالونی کے رہائشی شہباز علی نے اطلاع دی تھی کہ اس کی بیوی عظمیٰ بی بی سیڑھیوں سے گرکر زخمی ہوگئی ہے جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ادھر عظمیٰ بی بی کی بہن نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی بہن شوہر کے تشدد سے ہلاک ہوئی ہے، بہن اور بہنوئی گزشتہ ہفتے ہی اپنے دونوں بچوں کے ساتھ جرمن سے وطن واپس لوٹے تھے۔بہن کا کہنا تھا کہ عظمیٰ کا شوہر شہباز علی اسے اکثر مارا پیٹا کرتا اور اسے گھروالوں سے ملنے بھی نہیں دیتا تھا، گزشتہ رات بھی عظمیٰ نے فون پر بتایا کہ شوہر نے اس پر پھر تشدد کیا ہے۔عظمیٰ کی بہن کے الزامات پر پولیس نے شہباز علی کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ مزید خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Supreme Court, reports of the operation against obstacles
Previous Post سپریم کورٹ، رکاوٹوں کیخلاف آپریشن کی رپورٹ جمع
Next Post اسٹاک مارکیٹ،47 ہزار 383 کی نئی بلند ترین سطح پر
The stock market, a new Raise the level of 47 thousand 383

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.