counter easy hit

امام بارگاہ قصر ابو طالب کھاریاں کینٹ میں سالانہ مجلس عزا آج بعد نماز عشاء منعقد ہو گی

12qom_al_muqaddesaکھاریاں( نیئر صدیقی سے) امام بارگاہ قصر ابو طالب کھاریاں کینٹ میں سالانہ مجلس عزا آج بعد نماز عشاء منعقد ہو گی ۔ مجلس کے بانی سید صابر حسین نقوی ہیں جبکہ ملک کے نامور علماء کرام اور ذاکرین شرکت کریں گے۔ سید صابر ھسین نقوی کی طرف سے سالانہ برائے ایصال ثواب مرحومین اہل خانہ کیلئے یہ مجلس 25صفر کو منعقد ہوتی ہے۔ لنگر حسینی کا خاص انتظام ہو گا۔ مجلس کی سیکیورٹی کیلئے تھانہ کینٹ کی نفری موجود ہو گی۔