counter easy hit

چوہدری اسامہ قمر کی وفات کے دلدوز واقعہ پر صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری، صدر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد کا دلدوز سانحۃ پر اظہار افسوس

malik shafique amjad, PRESIDENT, PPP, LALAMUSA

چوہدری اسامہ قمر کی وفات کے دلدوز واقعہ پر صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری، صدر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد کا دلدوز سانحۃ پر اظہار افسوس
لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر ملک شفیق امجد نے چوہدری قمرالزماں کائرہ کی شہادت کے دلدوز واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کا ہر جوان اور ہر بچہ سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے محترم قائد چوہدری قمرالزماں کائرہ پیکر صبر ورضا کواللہ تعالیٰ عظیم امتحان میں سرخرو فرمائیں اور ان کو اور ان کے اہلخانہ کو اس غم کے بدلے عظیم انعامات عطا فرمائیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website