counter easy hit

پیرس ، جامع مسجد پیری فیئت میں نماز عید الفطر 07:30بجے 08:00بجے، 08:30بجے، اور09:00 بجے ادا کی جائیگی، انتظامیہ جامع مسجد پیری فیئت پیرس

پیرس ، جامع مسجد پیری فیئت میں نماز عید الفطر 07:30بجے 08:00بجے، 08:30بجے، اور09:00 بجے ادا کی جائیگی، انتظامیہ جامع مسجد پیری فیئت پیرس

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس میں بسنے والے پاکستانی تارکین وطن کی سہولت کیلئے انتظامیہ جامع مسجد پیری فیئت نے حسب سابق عید الفطر کی نماز کیلئے 4 جماعتوں کا اہتمام کیا ہے۔

پہلی نماز عید الفطر ٹھیک 07:30بجے ادا کی جائیگی

دوسری نماز عید الفطر ٹھیک 08:00بجے ادا کی جائیگی

تیسری نماز عید الفطر ٹھیک 08:30بجے ادا کی جائیگی

دوسرے نماز عید الفطر ٹھیک 09:00بجے ادا کی جائیگی

پیرس میں بسنے والے پاکستانیوں کیلئے جامع مسجد پیری فیئت کی طرف سے فی کس فطرانہ  6 یوروز مقرر کیا گیا ہے۔

elaan, Namaz e Eid ul Fitar, AT, MASJID, PAIRI FIAT, PARIS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website