counter easy hit

جس حکومت کے ترجمان  فواد اور چوہان جیسے ہیں اس کے باقی وزرا کس شخصیت کے مالک ہونگے ‘ملک انعام

جس حکومت کے ترجمان  فواد اور چوہان جیسے ہیں اس کے باقی وزرا کس شخصیت کے مالک ہونگے ‘ملک انعام

پیرس (مانیٹرنگ رپورٹ، نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری ملک انعام نے تحریک انصاف کے وفاقی اور صوبائی وزیراطلاعات کے غیر سنجیدہ رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس حکومت کے ترجمان  فواد اور چوہان جیسے ہیں اس کے باقی وزرا کس شخصیت کے مالک ہونگے

انہوں نے صوبائی وزیر فیاض چوہان کی صحافیوں سے بدتمیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی شان ہے کہ ایسے بدتمیز لوگ صحافیوں کو تمیز سکھائیں گے۔

انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ قاضی حسین احمد نے کرپشن اوربدتمیزی پر فیاض چوہان کو پارٹی سے نکالا تھا ، فیاض چوہان نے بیوہ خواتین کی رقم بھی ہضم کی ،فیاض چوہان غریب خواتین کی سلائی مشینیں بھی کھا گئے تھے ،اللہ کی قدرت فیاض چوہان صحافیوں کو تمیز بتا رہا ہے ۔حسن مرتضیٰ نے کہا کہ فیاض چوہان کی تربیت میں اخلاقی کمی رہ گئی تھی

malik inam, INFORMATION SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE