counter easy hit

محترم شہباز شریف پوری آن بان شان کیساتھ وطن واپس اور نااہلوں کا ٹولہ اپنے 38 ما؛ایق ترجمانوں کیساتھ سرجوڑ کر بیٹھ گیا، ملک انعام

malik, inam, coordinator, pmln, youth wing, france,

محترم شہباز شریف پوری آن بان شان کیساتھ وطن واپس اور نااہلوں کا ٹولہ اپنے 38 ما؛ایق ترجمانوں کیساتھ سرجوڑ کر بیٹھ گیا، ملک انعام

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک انعام نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی وطن واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ محترم شہباز شریف پوری آن بان اورشان کیساتھ وطن واپس تشریف لائے۔ ان کی خدمت اور ان کے جذبے کو کوئی حکومت شکست نہیں دے سکتی یہ تو ایک نالائق حکومت ہے جس نے کابینہ سے زیادہ ترجمان رکھے ہوئے ہیں ۔

انہوں نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نالائقوں سے حکومت سنبھالی نہیں جا رہی نہ ہی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ان کے پاس کوئی پروگرام ہے ‘
انہوں نے کہا ہے کہ کرائے کے حکومتی ترجمان اپنے بلوں سے نکلیں اور دیکھیں میاں شہباز شریف پاکستان پہنچ چکے ہیں،اب یہ نالائق حکمرانوں کے نالائق 38ترجمان کہاں چھپ گئے ہیں اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے یہ نا اہل چور حکمران اپنے منطقی انجام کی فکر کریں، ان کا احتساب اب عوام کی طرف سے شروع ہونے والا ہے، حکومت نے انتقام کی سیاست کرنا ہے تو خود بھی تیار ہوجائے، کیوں کہ یہ معاملات پھر رکتے نہیں ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website