counter easy hit

شہباز شریف کی وطن واپس سے نااہل حکومتی ٹولے کے ارمانوں پر پانی پھر گیا، نہ آنے کا دعویٰ کر نے والوں کو شرم آنی چاہی، اصغر خان

Asghar Khan, President, PMLN, Youth Wing, France, talked, to, media, at, Paris

شہباز شریف کی وطن واپس سے نااہل حکومتی ٹولے کے ارمانوں پر پانی پھر گیا، نہ آنے کا دعویٰ کر نے والوں کو شرم آنی چاہی، اصغر خان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری اصغر خان نے محترم شہباز شریف کی وطن واپسی کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے کہا کہ   میاں شہباز شریف کی وطن واپسی گیم چینجر ثاببت ہوگی اور اس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کو شرم آنی چاہئے جن کا یہ دعویٰ تھا کہ وہ واپس نہیں آئینگے۔

انہوں نے کہاکہ شہباز شریف کی وطن واپسی کے بارے میں سیاست کرنے والے پی ٹی آئی رہنمائوں کو شرم آنی چاہئے جن کا یہ دعویٰ تھا کہ وہ واپس نہیں آئینگے۔ انہوں نے کہا کہ محترم قائد شہباز شریف کی واپسی سے حکومت ایوانوں میں زلزلہ آچکا ہے اور وہ اب منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہے ہیں

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website