پیرس کے نواحی علاقے پیریفت کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک عنصر نے اپنوں دوست و احباب کے اعزاز میں پرتکلف افطارڈنر کا اہتمام کیا۔اس تقریب میں افراسیاب۔چوہدری افضل لنگاہ ۔چوہدری شمشاد ۔اصغر خان راجہ ماجد اور دیگر احباب نے شرکت کی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 116