yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سیاسی وسماجی ومذہبی راہنما 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے بھارت کیخلاف مظاہرے کو کامیابی بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، یاسر خان

MH Kazmi October 26, 2019 1 min read
Malik Abid, Senior, Leader, PTI, France, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India
Share this:

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سیاسی وسماجی ومذہبی راہنما  27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے بھارت کیخلاف مظاہرے کو کامیابی بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، یاسر خان

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسر خان  نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی اورپیرس کے تمام سیاسی وسماجی اورمذہبی جماعتوں کے راہنمائوں  سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی وکشمیری کمیونٹی 27 اکتوبر بروز اتوار شام 04 بجے بھارت کیخلاف مظاہرے میں بھرپورشرکت کو یقینی بنائے۔

انہوں نے کہا کہ کل بروز اتوار27 اکتوبر شام 04 بجے تمام کمیونٹی کی طرف سے بھرپور اتحاد کا پیغام دینے کیلئے ہرفرد اپنا کردار ادا کرے۔ یہ  فیصلہ کن دن ہے جب پوری دنیا کو بتایا جائیگا کہ  بھارت نے کشمیر پرتمام علامی قوانین اور ضابطوں کو نظرانداز کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضہ کیا تب سے آج تک 70سال سے کرفیو، خواتین کی عصمت دری، بچوں ، جوانوں کا بے دردی کیساتھ قتل، کشمیریوں کی املاک کا نقصان انھیں شناخت پریڈ کے بہانے حبس بے جا میں رکھنا اور تمام ظلم وستم روا رکھے گئے جو کسی بھی طرح مہذب دنیا میں قابل قبول نہیں ہیں۔

انہوں نے اپنے تمام عزیزوں ، دوستوں اورسیاسی وسماجی راہنمائوں سےاپیل کی ہے اور کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کاغاصبانہ قبضہ کسی صورت قبول نہیں اب ظلم کی رات کی سحر ہونی ہے انشااللہ مظلوم کشمریوں کی جدوجہد رنگ لائیگی اور وہ آزادی کا سورج طلوع ہوتے دیکھیں گے۔ حکومت پاکستان اور پاک فوج کے شانہ بشانہ مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ پوری دنیا کے سامنے لڑیں گے اور 27 اکتوبرکوپیرس کا ایفل ٹاور کشمیر بنے کا پاکسستان کے نعروں سے گونج اٹھے گا۔ کل بروزاتوار پیرس کے ایفل ٹاور پرپاکستانی اورکشمیری پرچموں کی بہار آئیگی اور پوری فضا پر چھا جائیگی۔

Malik Abid, Senior, Leader, PTI, France, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mirza Sajid Jarral, Senior, Social, Political, and, Kashmiri, Leader, France, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India
Previous Post پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے اپیل ہے کہ 27 اکتوبربروزاتوار شام 04 بجے مظاہرے میں بھرپور شرکت کر کے بھرپوراتحاد کا مظاہرہ کریں، مرزا ساجد جرال
Next Post میں دیکھتا ہوں کیسے بیٹا پیدا نہیں ہوتا؟جمیلہ بیگم تجھے میں چارپائی کے ساتھ باندہ کر۔۔۔۔۔۔۔ ظالم سا ئیں کا بارہ بیٹیوں کی ماہ کےساتھ دل دہلا دینے والا واقعہ
Tribal, Leader, raped, other's, wife, and, said, i, want, to, see, how, a, son, can not, be, born

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.