yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مال روڈپردھماکا، افسوسناک اطلاعات موصول

Web Editor March 4, 2019 1 min read
Maldives Rodperdhamkaya, received annoying notifications
Share this:

چمن: چمن کے علاقے مال روڈ پر دھماکے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق مال روڈ پر دھماکہ کراچی بس ٹرمینل کے قریب ہوا۔ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی۔ لیویز پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) نے علاقے کو گھیرے میں لےکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی جبکہ دھماکے کے بعد پاک افغان شاہراہ پر آمدورفت معطل ہو گئی۔ دھماکہ کی وجہ سے قریب موجود گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ کراچی جانے والے کوچز کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد پولیس، لیویز اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ جبکہ دوسری جانب بھارت کی سرحد سے15کلومیٹردور پاکستانی علاقے فورٹ عباس میں گولے گرنے کی اطلاعات ہیں اور نجی ٹی وی چینل آپ نیوز کاکہناہے کہ یہ گولے چولستان کے صحرا میں گرے جس میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم یہ گولے حال ہی میں گرنے کی سرکاری طورپر پاکستان کی طرف سے تصدیق نہیں ہوسکی۔ فورٹ عباس کے صحرا میں خول ملنے کے بعد میڈیا نے طرح طرح کی خبریں دیناشروع کردی ہیں اور سوشل میڈیا صارفین نے بھی ہنگامہ برپا کررکھاہے اور ایسی غیرمصدقہ اطلاعات بھی ہیں کہ ایل او سی کے اس پار موجود بھارتی فورسز نے شیل فائر کیے۔ کچھ صارفین صورتحال واضح کررہے ہیں اور ایک صارف نے لکھا کہ ” فورٹ عباس میں ایسا کچھ نہیں ہوا، یہ خول چک 248سے ملے جو کہ سرحد سے 6کلومیٹر کی دوری پر ہے‘‘۔ یادرہے کہ فورٹ عباس ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہے اور پاک بھارت بارڈر کے قریب جنوبی پنجاب میں واقع ہے۔ جبکہ دوسری جانب سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کیس کے مجرم اسماعیل پرویز منہاس کی بریت کی اپیل مستردکردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے قتل کیس کے مجرم اسماعیل پرویز منہاس کی اپیل کی سماعت کی، چیف جسٹس پاکستا ن نے ریمارکس دیئے کہ چھوٹے سے جھگڑے پر 2 بندے قتل کر دیئے،مجرم اسماعیل پرویز کسی رعایت کا مستحق نہیں۔سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ اورہائیکورٹ کی جانب سے سزائے موت کی توثیق کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Explosive announcement for Pak Army personnel
Previous Post پاک فوج کے جوانوں کیلئے دھماکہ خیز اعلان کردیا گیا
Next Post ساہیوال واقعہ: تحقیقات مکمل
Sahiwal incident: complete investigation

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.