مالم جبہ کے برفیلے میدان میں آج بین الاقوامی اسکی الپائن کپ کا دوسرا روزہے ،پہلے روز کھلاڑیوں نے وارم اپ میچ کھیلے اور سرد موسم کو بھرپور انجوائے کیا ۔

Malam Jabba: Second day of International Ski Alpine Cup
برف سے ڈھکی ہوئی سوات کی وادی مالم جبہ میںاسکی کا میدان سج گیا ہے ،اسکی الپائن کپ میں پاکستان سمیت 10 ملکوں کے کھلاڑی میدان مارنے کےلئے تیارہیں ۔جیت کی جنگ کی یہ جنگ 50مرد اور 10خواتین اسکیئرز میں شروع ہوگئی ہے ۔پہلے روز ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے مالم جبہ کے برفیلے میدان میں اسکی کا شاندار مظاہرہ کیا۔








