counter easy hit

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ہی نیمڈ می ملالہ کا ٹریلر جاری

Mala

Mala

لاہور : نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کی کہانی سوات کی گل مکئی ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ملالہ کے ساتھ پیش آنے والا حادثہ اس کا علاج ، تعلیمی سفر اور نوبل انعام کا حصول دکھایا گیا ہے۔

ڈیوس گگنہیم کی ہدایتکاری میں بننے والی اس ڈاکیومنٹری میں ملالہ ، ضیا الدین یوسفزئی ، مبین خان سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔