counter easy hit

مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پر بیرون ملک گئے ہیں، رحمان ملک

Rehman Malik

Rehman Malik

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ سے ڈیل نہیں، بھائی چارگی ہے، میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم ذاتی دورے پربیرون ملک گئے ہیں، سینیٹ انتخابات، ٹکٹوں کے معاملے پر پارٹی میں کسی کو تحفظات نہیں۔