yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

آنکھوں کو خوبصورت اور پرکشش بنا کر اپنی شخصیت میں نکھار لائیں

MH Kazmi September 25, 2016 1 min read
make-eyes-beautiful-for-pleasent-personality
Share this:
make-eyes-beautiful-for-pleasent-personality
make-eyes-beautiful-for-pleasent-personality

آنکھوں کی خوبصورتی ہر کسی کی شخصیت کی کشش میں اضافہ کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے، چارمنگ نظر آنے کے لیے آپکی آنکھوں کا برائٹ، فریش، اور پرکشش ہونا بہت ضروری ہے، اور آنکھوں کو اٹریکٹو بنانے کے لیے کیمیکل سے بنی اشیأ کا استعمال ضروری نہیں بلکہ قدرتی ٹپس سے بھی آنکھوں کی دلکشی میں بےپناہ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ عمل شروع کرنے سے پہلے آپکو دیکھنا ہو گا کہ آپکی آنکھوں کے گرد سیاہ دھبے یا جھریاں تو نہیں؟ آپکی آنکھیں تھکی ہوئی تو نہیں لگتیں؟ آپکے ڈیلے ضرورت سے زیادہ بڑے تو نہیں یعنی پفی آئیز تو نہیں؟ آپکے گال جتنے مرضی پیارے ہوں؟ آپکا رنگ جتنا مرضی سفید پنک ہو، جب نظر آپکی آنکھوں پر جائے گی تو ساری خوبصورتی دھری کی دھری رہ جائے گی۔ اس لیے آپ جب تک ان مسائل پر قابو نہیں پا لیتے آپکا اپنی شخصیت اور آنکھوں کو پرکشش بنانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوگا۔ آنکھوں کی خوبصورتی بڑھانے کا زبردست ٹوٹکہ۔ ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ۔ لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ۔ کھیرا آدھا کاٹ لیں، آلو نارمل سائز۔ چاروں اجزأ کو گرائنڈر میں ڈال کرپیسٹ بنالیں، اور پیسٹ کو دو سے تین منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ پھر لیٹ کر آنکھوں کے اوپر اور ارد گرد لگا دیں۔ بیس منٹ بعد تازہ پانی سے آنکھیں دھو لیں۔ سیاہ دھبے ختم کرنے، آنکھوں کو اندر باہر سے سفید کرنے، آنکھوں کی فریشنس میں اضافہ کرنے میں بےمثال ٹوٹکہ ہے۔ پندرہ دن روزانہ رات کو سونے سے پہلے لگائیں۔ ایک سٹرابری سے آنکھیں حسین بنائیں۔ روزانہ دن میں ایک عدد سٹرابری کو فریج سے نکال کر برابر سائز میں چار سلائیس بنالیں، اور بدل بدل کر آنکھوں پر رکھیں، اور اپنی ڈل آنکھیں پرکشش بنائیں۔ عرق گلاب سے آنکھیں پیاری کرنا۔ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ عرق گلاب آنکھوں کی عام صحت، اور آنکھوں کی صفائی کے لیے بہترین قدرتی کلینزر ہے اور آنکھوں کی گہرائی میں جا کر انہیں برائٹ کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ بیس دن روزانہ خالص عرق گلاب کے ایک سے دو قطرے دونوں آنکھوں میں ڈالیں، اور اپنی آنکھوں میں قدرتی سفیدی، چمک اور کشش حاصل کریں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
rules-of-tib-e-islami-insures-best-healt-amercial-research
Previous Post طب اسلامی پر امریکی تحقیق، خوشگوار صحت کیلئے طلب اسلامی کو سب سے بہترین قرار دیدیا
Next Post فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے سبکدوش ہونے والے پریس قونصلرمحترم طاہر خوشنود کے اعزاز میں پاکستان پریس کلب کا الوداعی ظہرانہ
Farewell Lunch for Honorable Tahir Khushnood, Ex. Press Councellor, Pakistan Embassy, France

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.