yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ماہرہ خان نے کانز میں شاندار ڈیبیو سے دلوں کو فتح کرلیا

Web Editor May 13, 2018May 15, 2018 1 min read
Mahira Khan conquered hearts with wonderful Debut in cannes
Share this:

دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والے ’کانز‘ فلمی میلے کی رونقیں جاری ہیں، جس میں پہلی بار پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔

Mahira Khan conquered hearts with wonderful Debut in cannesماہرہ خان پہلی بار اس فیشن فلمی میلے میں جلوہ گر ہوئیں اور انہوں نے غیر رسمی پوز دے کر مداحوں کے دلوں کو فتح کرلیا۔ پاکستانی اداکارہ میک اپ برانڈ ’لوریل‘ کی جانب سے باضابطہ طور پر 15 مئی کو کانز کے ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوں گی، تاہم 12 مئی کو پہنچنے کے بعد انہوں نے 13 مئی کو غیر رسمی پوز دے کر اپنے کانز کیریئر کا آغاز کردیا۔

—فوٹو: ماہرہ خان انسٹاگرامماہرہ خان نے کانز میلے میں دیے گئے خصوصی پوز کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر بھی شیئر کیں، جب کہ دیگر انسٹاگرام اکاؤنٹس سے بھی اداکارہ کی تصاویر کو شیئر کیا گیا۔
—فوٹو: ماہرہ خان فین پیج انسٹاگرامماہرہ خان کی طرح بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ اور ہما قریشی بھی پہلی بار کانز میں شامل ہوئیں ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرہ خان کی طرح کنگنا رناوٹ اورہما قریشی بھی عالمی میک اپ برانڈ کی جانب سے ہی کانز میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔
—فوٹو: کراچی اسٹا انسٹاگرامعلاوہ ازیں بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے، پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون بھی اسی ہی برانڈ کی جانب سے کانز میں جلوہ گر ہوئیں۔
—فوٹو: ماہرہ خان انسٹاگراماداکارہ سونم کپور بھی اسی برانڈ کی جانب سے کانز کے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔

—فوٹو: روما سنگھ 14 انسٹاگرامنہ صرف پاکستانی و بھارتی بلکہ برطانوی، روسی و امریکی اداکاراؤں سمیت دیگر ممالک کی اداکارائیں بھی اسی میک اپ برانڈ کی جانب سے کانز میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔

—فوٹو: ماہرہ خان انسٹاگرام
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Attack on the customs department in Afghanistan, 17 soldiers including 8 soldiers were killed
Previous Post افغانستان میں کسٹم ڈپارٹمنٹ پر حملہ اور جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 17 افراد ہلاک
Next Post نواز شریف کا بیان، سیکیورٹی اداروں کا اجلاس کل ہونے کا امکان
Nawaz Sharif's statement, security institutions meeting tomorrow likely

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.