counter easy hit

ماہرہ خان رئیس کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں

پہلے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا خواب پورا ہوا، اب رئیس کی ہیروئن کی ایک اور خواہش بھی پوری ہوگئی ، آخر کار ماہرہ خان ممبئی میں ہونے والی رئیس کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں ۔

Mahira Khan became the part of the Raees campaign

Mahira Khan became the part of the Raees campaign

رئیس کی ٹیم نے ماہرہ خان کا ادھورا ارمان پورا کردیا ، بھارت میں رئیس کے پروموشنل ایونٹ میں ماہرہ خان کی ویڈیو کال کے ذریعے اینٹری ہوئی۔ رئیس کی کامیابی پر ہونے والی پریس کانفرنس میں صحافیوں نے ماہرہ سے ان کی والدہ کی نقل اتارنے کی فرمائش کی ۔ ماہرہ خان نے بالی ووڈ کے بادشاہ کے ساتھ کام کرنے پر کہا کہ یہ خواب تھا جو پورا ہوا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website