yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ماہرہ خان اداکاری کی ’’الف ب ‘‘ سے بھی واقف نہیں، میرا

Yes 1 Webmaster August 26, 2015 1 min read
Mahira Khan And Meera
Share this:
Mahira Khan And Meera
Mahira Khan And Meera

لاہور : فلم اسٹار میرا نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایکٹنگ میں مقابلے کا چیلنج کردیا۔ سفارش اورپیسے سے کام تومل جاتا ہے لیکن اسکرین پر پرفارم کرنا کوئی آسان بات نہیں۔ ایسی اداکارہ کا عوام کو بائیکاٹ کرنا چاہیے۔

اس بارے میں امریکا سے فون پربات کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک خاص لابی اداکارہ ماہرہ خان کوراتوں رات ’’سپراسٹار‘‘ بنانے کے مشن پرکام کررہی ہے۔ اداکاری کی ’ الف ب‘ سے نا واقف اداکارہ کوایک طرف ٹی وی ڈراموں کے ساتھ فلموں میں کاسٹ کیا جا رہا ہے تودوسری جانب ٹی وی کمرشلز میں بھی اسی کو زبردستی سائن کروایا جا رہا ہے۔

اس کا مقصد فلم انڈسٹری سے برسوں سے وابستہ اداکارہ صائمہ، ریشم اورمجھ سمیت ان تمام اداکاراؤں سے انتقام لینا ہے ، جنہوں نے اپنی تمام عمر اس پروفیشن کے نام کردی ہے۔

یہ لابی دوسری اداکاراؤں کوبھوکا مارنا چاہتی ہے لیکن رزق دینے کا وعدہ اللہ پاک کا ہے ، اس لیے ان کی یہ سازشیں جلد بے نقاب ہونگی۔ انھوں نے کہا کہ میرا طویل فنی سفر سب کے سامنے ہے۔میں نے بے پناہ کم وسائل کے باوجود بننے والی فلموں میں بہترین اداکاری کی اوراس کی وجہ سے ہی لوگ مجھے اور دوسری اداکاراؤں کو پیارکرتے ہیں۔

یہی نہیں میری اداکاری اورشہرت کے چرچے جب پڑوسی ملک تک پہنچے تومجھے وہاں بھی کام کرنے کے لیے دعوت دی گئی ، مگراب صورتحال تبدیل ہوتی جارہی ہے۔ کراچی لابی جان بوجھ کرہمیں ایسے چھوٹے چھوٹے کردار آفرکررہی ہے جس کوکرنا ہمارے بس میں نہیں۔اس طرح کی پیشکش کا مقصد میڈیا سمیت فنون لطیفہ کے لوگوں تک اس پیغام کوعام کرنا ہے کہ شاید اب ہم کام کرنا ہی نہیں چاہتے۔

میں سب تک اس پیغام کو پہنچانا چاہتی ہوں کہ ہم اپنی صلاحیتوں کے بل پراس سازش کوناکام بنائینگے۔ ماہرہ خان میں اگر اتنا دم ہے تواسکرین پرمیرے مدمقابل کام کرکے دیکھ لے، دودہ اورپانی کا فرق سامنے آجائیگا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان
Next Post ٹینس سٹارز نے پرستاروں کے سامنے سڑک پر کورٹ سجا لیا
Tennis Stars

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.