yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

مینوکا

Yes 2 Webmaster December 19, 2015December 19, 2015 1 min read
Manuka Honey
Share this:
Manuka Honey
Manuka Honey

تحریر : شاہد شکیل
مینوکا کسی مشین، دوا یا انسان کا نام نہیں بلکہ نیوزی لینڈ میں پائے جانے شہد کا نام ہے، شہد صرف ایک صحت مند غذا ہی نہیں بلکہ چینی کا متبادل اور دوا کے طور پر استعمال ہونے والا قدرت کا انمول تحفہ بھی ہے۔ نیوزی لینڈ میں مینوکا نامی ٹہنیوں سے دریافت کیا گیا اور اسی نام سے پکارا جاتا ہے صدیوں پرانا اور آزمایا ہوا یہ شہد کسی تعارف کا محتاج نہیں کیونکہ حال ہی میں محقیقین نے کئی تجزیوں اور تجربات سے ثابت کرنے کے بعد اس شہد کو صحت کیلئے نہایت مفید قرار دیا ہے،ماہرین کا کہنا ہے یہ شہد اینٹی بائیوٹک کا نعم البدل ہے جو مذاحمتی جراثیم کے خلاف ایک اہم دوا کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے،اس شہد کا استعمال نو ہزار سال پرانا ہے اور اس زمانہ قدیم سے اسے غذا کے علاوہ دوا سمجھ کر بھی استعمال کیا جاتا ہے،نیوزی لینڈ کے باشندوں کا کہنا ہے جو اس شہد کو صرف ایک غذا سمجھ کر استعمال کرتا ہے وہ غلطی پر ہے

کیونکہ یہ شہد محض ایک غذا ہی نہیں دوا بھی ہے۔مختلف جائزوں اور تحقیق سے واضح طور پر اس شہد سے کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہوا اور صحت کے لئے مثبت قرار دیا گیا،ماہرین کا کہنا ہے اس شہد کے ذائقے سے زیادہ اسے شفایابی کا قدرتی علاج تسلیم کیا جاتا ہے،اس شہد میں قدرتی اجزاء کے علاوہ میتھل گلائی اوکسل (ایم جی او) شامل ہے جو مذاحمتی جراثیم کے خلاف نہایت موثر ہے ،ماہرین کئی سالوں سے خبردار کر رہے ہیں کہ عام استعمال کی اینٹی بائیوٹک ادویہ اگر ایک طرف علاج کا ضامن ہیں تو دوسری طرف کئی ایسے جراثیم کو بھی جنم دیتی ہیں جن کے استعمال سے مریض کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے

لیکن نئی تحقیق کے بعد نیوزی لینڈ کا یہ قدیم شہد جس میں ایم جی او شامل ہے کئی جراثیم کا خاتمہ کرتی ہے بدیگر الفاظ مینوکا ٹہنی سے دریافت شدہ یہ قدرتی شہد ایک اینٹی بائیوٹک ہے۔نیوزی لینڈ کے قدیم باشندے ماؤرِس اس شہد کے بارے میں آگاہ تھے اور اسے عام و روزمرہ استعمال کے علاوہ روائتی دوا کے مقاصد کے طور پر بھی استعمال کرتے اور قدرت کا انمول تحفہ اور معجزہ قرار دیتے۔

محقیقین کا کہنا ہے مینوکا ٹہنیوں کے میں خاص طور پر ایم جی او پایا جاتا ہے کیونکہ شہد کی مکھیاں جب اس کی تیاری میں مصروف ہوتی ہیں تو ایک مخصوص مقدار میں جو شہد نما لیکویڈ تیار ہوتا ہے وہ عام طور پر مذاحمتی جراثیم کے خلاف اپنا کردار ادا کرتا ہے ،تحقیق کے مطابق ایک کلو گرام شہد کی تیاری کے بعد آٹھ سو ملی گرام ایم جی او شامل ہوتا ہے اور یہ ہی وہ نسخہ ہے جو علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جبکہ عام مارکیٹ میں دستیاب شہد میں صرف بیس ملی گرام ایم جی او شامل ہوتا ہے۔سائنس اور میڈ یسنز کے مطالعے میں بتایا گیا کہ دنیا کے کئی ہاسپیٹلز میں بھی یہ شہد استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس کے اندر پائے جانے والی ایم جی او اور دیگر اجزاء اینٹی بائیوٹک کے طور پر کام کرتے ہیں

بعض خطرناک جراثیم،بلڈ پوائزن ، مثلاً سیپسس وغیرہ پر مینوکا شہد کے ذریعے قابو پایا جا سکتا ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق واضح طور پر نتائج برآمد ہوئے کہ مینوکا شہد سے ہاسپیٹلز میں پائے جانے والے جراثیم مثلاً سٹیپی لوکوکُس کے خلاف موثر ثابت ہوتا ہے علاوہ ازیں اس میں پائے جانے والے ایم جی او سے انسانی جسم کے خلیات کی دیواروں میں شامل مختلف بیکٹیریا کو بھی مکمل طور پر ہلاک کرنے کی طاقت رکھتا ہے،بعض ہسپتالوں میں السر کے علاج اور شفایابی کا ضامن سمجھا جاتا ہے۔

مینوکا شہد کو عام استعمال کے علاوہ چینی کا متبادل ہی نہیں سمجھا جاتا بلکہ اسکے دوہرے فائدے بھی ہیں کھانے کے علاوہ اس میں چند لیمن کے قطرے مکس کرنے کے بعد چہرے پر لگانے سے جلد نرم اور ملائم ہوجاتی ہے لیکن جلد پر استعمال کرنے سے پہلے سکن ڈاکٹر سے رجوع کرنا لازمی ہے۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Vienna Milad un Nabi
Previous Post مسجد المدینہ ویانا کا جشن عید میلاد النبی کے پروگرام کا اشتہار
Next Post لگے رہو کپتان لگے رہو
Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.