counter easy hit

سٹاف کے اعزازمیں ترقی اور ملازمت پرمستقل ہونے کی خوشی میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیاگیا

lunch was organized PLEASURE

lunch was organized PLEASURE

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لالہ موسیٰ کے جونیئرکلرک محمدارشداور ایجوکیٹرحسن سلطان علی کی جانب سے سٹاف کے اعزازمیں ترقی اور ملازمت پرمستقل ہونے کی خوشی میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیاگیا،مہمان خصوصی سینئرہیڈماسٹرچوہدری عباس اصغرگل ،سابق ہیڈماسٹرمحمدشفیع صابر،ریٹائرڈسینئرٹیچرراہنماء صفدرحسین تارڑ،ڈاکٹرگلزاراحمدسجاد،مظہرعلی آسی،محسن سلطان علی،محمدارشدسینئرکلرک،ادریس حمد(GECT)تھے،ظہرانہ میں محمدعنصربٹ،محمدسلیم قریشی،احمدندیم،ملک محمدشفیق بوسال،تخلیق خالق،واجدیعقوب صدیقی،عباس علی،محمدشفیق مرزا،رانامحمدنعیم،صغیراحمد،افتخاراحمدبٹ،محمدصادق،منظورحسین،تنویرخالد،عابدحسین مرزا،عبدالرزاق آسی،محمداکرم گل،غوث احمد،راناتنویراحمدصدیقی،اخترجاوید،مبشرتنویر،میاں مسعوداختر،نویدحسین،سیکورٹی گارڈ محمدسلیم،یاسرحمیدودیگرشریک تھے۔