yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

ریاست مدینہ کے دعویداروں کا سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج سے محروم کرنا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

MH Kazmi August 30, 2019August 30, 2019 1 min read
LUBNA CH. ADVOCATE, SENIOR, LEADER, PPP, PUNJAB, SAYS, IT , IS, RIDICULOUS, TO, TRANSFER, ASIF ALI ZARDARI, TO, JAIL, IN, CRITICAL, CONDITION
Share this:

ریاست مدینہ کے دعویداروں کا سابق صدر آصف علی زرداری کو علاج سے محروم کرنا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

لاہور؍واشنگٹن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی مرکزی راہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو شدید علالت کے باوجود پمز ہسپتال سے جیل بھیجنے کے حکومتی فیصلےکو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری کا جرم وفاق کو مضبوط بنانا اور مفاہمتی عمل کے ذریعے ملک میں جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچانا ہے جس کی ان کو اتنی بڑی سزا دی جارہی ہے کہ ان کو مناسب علاج بھی مہیا نہیں کیا جارہا ہے۔   ریاست مدینہ کے دعویدار ہوش کے ناخن لیں اور بیمار سیاسی قیدی کو اسکے اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت دیں اور مناسب علاج ہر شہری کا حق ہے۔

آپ سکھلائیں گے آداب شہادت مجھ کو
مرے اجداد نے ہتھیار نہیں ڈالے تھے

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/08/10000000_370611100538670_1247655572796373095_n.mp4

LUBNA CH. ADVOCATE, SENIOR, LEADER, PPP, PUNJAB, SAYS, IT , IS, RIDICULOUS, TO, TRANSFER, ASIF ALI ZARDARI, TO, JAIL, IN, CRITICAL, CONDITION

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
yasmeen farooq, pro, ppp, Lahore, condemned, govt, decision, for, Asif Zardari, to, transfer, from, PIMS, to, Jail
Previous Post سابق صدر آصف علی زرداری کو فیئرٹرائل کے بعد مناسب علاج سے بھی محروم کرنا غیرانسانی فعل ہے، موجودہ حکومت آمریت کی بدترین مثال بن چکی، یاسمین فاروق
Next Post دنیا کے مختلف ممالک میں اعلیٰ شخصیات کو کرپشن پر دی گئی سزاؤں کی تفصیلات
Details of the penalties imposed on top personalities in different countries of the world

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.