counter easy hit

لیفٹیننٹ جنرل (ر )علی قلی خان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر منتخب

Lt Gen Ali Kuli Khan, president

Lt Gen Ali Kuli Khan, president

راولپنڈی……لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ علی قلی خان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر منتخب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایکس سروس مین سوسائٹی کا اٹھاون واں اجلاس راولپنڈی میں ہوا جس میں جنرل ریٹائرڈ علی قلی خان کے مقابل امیدوار لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے جبکہ ائیر وائس مارشل شاہد لطیف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے، جس کے بعد علی قلی خان کو سوسائٹی کا صدر منتخب کرلیا گیا۔