yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 11

Yes 1 Webmaster April 1, 2015 1 min read
Muhammad PBUH
Share this:
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نرم گداز قالین پر بیٹھا مرمریں ستون سے ٹیک لگائے میں خو شگوار حیرت سے پوری دنیا سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا تھا۔ میرے رگ و پے میں نشے اور سرور کی لہریں دوڑ رہی تھیں یقینا میں اپنی زندگی کی بہترین گھڑیوں کو ENJOY کر رہا تھا میں اِن لمحوں کو قطرہ قطرہ جنت کی شراب سمجھ کر پی رہا تھا۔

میں چشم تصور میں چودہ صدیاں پہلے والے مدینہ پاک کو ڈھونڈ رہا تھا ۔محسنِ انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے پروانوں کے ہجوم میں جلوہ افروز ہیں کہ ایک معصوم اور پاگل سی لڑکی شہنشاہِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آتی ہے یہ لڑکی مدینہ منورہ کی گلیوں میں پھرتی رہتی تھی اور خود سے باتیں کرتی رہتی اہل مدینہ کو پتہ تھا کہ یہ لڑکی پاگل ہے اِس لیے کوئی بھی اِس پر توجہ نہ دیتا آج یہ لڑکی سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آگئی اور کہنے لگی یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرا ایک کام کریں گے محسنِ انسانیت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں بتائو کیا کام ہے معصوم لڑکی بولی تو آپ ۖ میرے ساتھ آئیے۔

رحمتِ دو جہاں ۖ فرمانے لگے تم مجھے کہاں لے جانا چاہتی ہو تو لڑکی نے عرض کی اُس گلی تک آپ ۖ میرے ساتھ چلیں میں پھر آپ ۖ کو بتائو گی کہ مجھے آپ ۖ سے کیا کام ہے رحمتِ دو عالم ۖ نے فرمایا اچھا چلو میں تمھارے ساتھ چلتا ہوں صحابہ یہ سارا منظر بہت حیرت سے دیکھ رہے تھے کہ اِس پاگل لڑکی کے کہنے پر حضور ۖ اُس کے ساتھ تشریف لے جا رہے ہیں ۔جبکہ اُس پاگل لڑکی کو خود بھی نہیں معلوم کہ وہ کیا کر رہی ہے ۔ لیکن رحمتِ دو عالم ۖ اس لڑکی کے ساتھ کے ساتھ تشریف لے گئے وہ لڑکی مدینہ کی گلیوں میں چلتی رہی اور آپ ۖ سے اِدھر اُدھر کی باتیں کرتی جارہی تھی ۔ نبی کریم ۖ اُس لڑکی کے ساتھ اُس کے کہنے پر چلتے رہے ایک جگہ پر پہنچ کر وہ لڑکی رک گئی اوروہاں بیٹھ گئی اور حضور ۖ سے کہنے لگی یا رسول اللہ ۖ آپ ۖ بھی بیٹھ جایئے ۔ فخرِ دو عالم ۖ اُس لڑکی کی دل جوئی کے لیے بیٹھ گئے ۔ لوگوں کو شدید حیرت ہو رہی تھی کہ حضور ۖ ایک پاگل لڑکی پر اتنی توجہ دے رہے ہیں جبکہ صحابہ جانتے تھے کہ رسول اللہ ۖ پوری امت اور جہانوں کے والی ہیں سب کے ہمدرد اور غم گسار ایک معمولی پاگل سی لڑکی کے لیے رحمت دو جہاں ۖ صحابہ کو چھوڑ کر اُس کے ساتھ مدینہ پاک کی گلیوں میں پھرتے رہے ۔ یقینا آپ ۖ ہی سراپا دو جہاں ہیں اگر چشمِ بینا سے دیکھیں تو زمین آسمان کائنات کا چپہ چپہ آپ ۖ سے محبت کے جذبہ نے اپنے اند سمو رکھا ہے ۔ انسان تو انسان حیوانات بھی عشقِ رسول ۖ سے معمور تھے یہ بھی محسنِ انسانیت ۖ سے شدید محبت کرتے تھے انصار مدینہ میں سے کسی کے پاس ایک اونٹ تھا جس سے وہ پانی ڈھویا کرتا تھا ۔ وہ کسی وجہ سے سرکش ہو گیا لہذا اب وہ سر کشی کی وجہ سے اپنی پیٹھ پر پانی نہ اٹھا تا تھا اونٹ کا مالک سرورِ کونین ۖ کے حضور حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ ۖ ہمارا اونٹ سرکش ہو گیا ہے اب وہ پانی نہیں اٹھا تا شہنشا ہِ دو عالم ۖ اُس صحابی کے ساتھ اُس کے باغ میں گئے جہاں وہ سرکش اونٹ ایک گوشے میں کھڑا تھا نبی کریم ۖ اُس اونٹ کی طرف بڑھے تو صحابہ نے عرض کی یا رسول اللہ ۖ یہ اونٹ کاٹنے والے کتے کی مانند ہو گیا ہے ۔ ڈر ہے کہ کہیں آپ ۖ کو تکلیف نہ پہنچائے حضو ر ۖ نے فرمایا تم اطمینان رکھو مجھے اِس سے کچھ ڈر نہیں۔

جب اونٹ نے مالک ِ دو جہاں ۖ کو اپنی طرف آتا دیکھا تو وہ دوڑ کر آیا اور اپنا سر آپ ۖ کے قدموں میں رکھ دیااور سجدے میں گِر پڑا ۔ رحمتِ دو جہاں ۖ نے اُس کے بال پکڑلیے اور وہ ایسا مطیع ہو گیا کہ پہلے کبھی نہ ہوا ہو گا ۔ اِسی طرح رحمتِ دو جہاں جلوہ افروز تھے کہ ایک اونٹ نے آکر آپ ۖ کے قدموں میں اپنا سر رکھ دیا تو آپ ۖ نے پوچھا یہ اونٹ کس کا ہے یہ مجھ سے اپنے مالک کی شکایت کر رہا ہے ۔ بعد میں تحقیق پر جب یہ بات سچ ثابت ہوئی تو حضور ۖ نے اُس اونٹ کو اس کے مالک سے لے کر صدقے کے اونٹوں میں بھیج دیا۔ مومنین کی ماں حضرت عائشہ صدیقہ کے دولت کدہ کے ایک گوشے میں ایک بکری بر وقت اِس انتظار میں رہتی کہ کب رحمت ِ دو جہاں ۖ آئیں گے اور وہ آپ ۖ کا چہرہ اقدس کا دیدا ر کرے گی ۔ جتنا عرصہ فخرِ دو عالم ۖ حضرت عائشہ کے گھر رہتے وہ مسلسل رحمتِ دو جہاں کو تکتی رہتی نبی کریم ۖ سے عشق اُس کی آنکھوں میں نظر آتا ۔ جیسے ہی نبی کریم ۖ باہر تشریف لے جاتے تو بکری ہجر کی آگ میں جلنا شروع ہو جاتی ۔ بکری کا سکون غارت ہو جاتا اور وہ بے قراری اور پریشانی میں مثل پروانہ شمع محبت کی تلاش میں عالم پریشانی میں گھر کے اند ر ایک کونے سے دوسرے کونے تک تیز تیز چلتی اُس کی یہ بے چینی بے قراری انتظار اُس وقت ختم ہو تا ۔ جب وہ محسنِ انسانیت ۖ کو دوبارہ دیکھ لیتی جیسے ہی آقائے دو جہاں کے رخِ انور سے گھر روشن ہو تا وہ بھی غریق ِ مست مئے دیدار پر سکون ہو کر بیٹھ جاتی اور مسلسل ساقی کوثر ۖ کے چہرہ منور کو تکے جاتی اور اپنی پیاسی بجھاتی رہتی۔

شافع ِ محشر ۖکے خاندان کے پاس ایک ہرن تھا وہ اکثر اِدھر اُدھر دوڑتا چوکڑیاں بھرتا اور خوب شور مچاتا لوگ اُس کی اچھل کود اور حرکتیں دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوتے ۔اور لوگوں کو اپنی طرف متوجہ دیکھ کر وہ اور بھی شوخیاں کرتا ۔ لیکن یہ تمام شوخیاں اور اچھل کود وہ اُسی وقت کرتا جب محبوب ِ خدا ۖکا شانہ نبوت سے باہر تشریف لے جاتے یہ اُس کا روزانہ کا معمول تھا لیکن جیسے ہی فخرِ دو عالم ۖ واپس کا شانہ نبوت میں تشریف لاتے تو وہ تمام شوخیاں ، شرارتیں اور بھاگ دوڑ بند کر کے خاموشی سے بیٹھ جاتا اور متمنانے کی بھی جرات نہ کرتا اِس طرح بے حس و حرکت خا موشی سے بیٹھ جا تا کہ جیسے وہ وہاں موجود ہی نہیں اُس کی خاموشی کی وجہ وہ ادب و احترام تھا جو وہ شافع محشر ِ ۖ کا کرتا کہ کہیں بارگاہِ رسالت ۖ میں کوئی بے ادبی نہ ہو جائے ۔ یہ انداز جو ہرن نے اختیار کیا وہ عشقِ رسول ۖ ہی تھا کیونکہ جہاں عشق ہو گا وہا ں ادب کا ہونا لازم شرط ہے وگرنہ دعوٰی عشق سچا ثابت نہیں ہو تا اِسی طرح معراج کی رات براق کا عشق اور احترام بھی ایمان افروز ہے ۔فتح خیبر میں مال ِ غنیمت میں جو مال آیا اُس میں گوش دراز بھی تھا ۔ اُس گوش دراز کی عقیدت اور عشقِ رسول ۖ بھی عاشقان ِ رسول ۖ کے دل گرماتا ہے ۔فخرِ دو عالم ۖجب بھی باہر جاتے تو اپنی خاص اونٹنی پر سواری کرتے وہ اونٹنی حضورانور ۖ کو دیکھ کر باغ باغ ہو جاتی اور اُس کے دل کی کلی کھل اٹھتی ادب سے بیٹھ جاتی محبت سے آپ ۖ کو اپنی پشت پر بیٹھاتی اور احتیاط سے قدم اٹھا تی اور اپنی خوش بختی پا نازاں ہوتی اور جب رحمتِ دو جہاں ۖ اپنے رفیق اعلی کے پاس تشریف لے گئے تو جب اپنی خالی پشت پر نظر ڈالتی تو تڑپ اٹھتی جدائی کے غم میں کھانا پینا ترک کر دیا روز بروز کمزور ہوتی گئی آپ ۖ سے جدائی اور عشق کا داغ لیے دنیا سے رخصت ہو گئی اور ہمیشہ کے لیے زندہ ہو گئی۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan
Previous Post کے پی کے تروتازہ نیا پاکستان
Next Post این اے 246 کے ضمنی انتخاب کیلئے ایم کیوایم اور تحریک انصاف میں معاملات طے پاگئے
MQM And PTI

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.