counter easy hit

اسپاٹ فکسنگ سے شرجیل جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا، سرفراز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنے آنا بدقسمتی تھی، شرجیل خان جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا۔

Lost the player like Sharjeel from spot fixing, Sarfrazوہ ایک ایسے اوپنر تھے جو ٹیم کو بہترین آغاز دینے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ ہفتے کو پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہر کپتان کی کوشش ہوتی ہے کہ پہلے میچ میں کامیابی کیساتھ فاتحانہ آغاز کرے۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ پہلے میچ میں سنچری ا سکور کرتے ہوئے قیادت کا حق ادا کروں۔