counter easy hit

لاس اینجلس میں اینی میٹڈ فلم زوٹوپیا کا پریمیئر

Los Angeles

Los Angeles

لاس اینجلس……لاس اینجلس میں اینی میٹڈ فلم زو ٹو پیا کا شاندار پریمیئر ہوا، گلوکارہ شکیرا نے بھی پریمیئر میں شرکت کی۔
پنک لباس میں گلوکارہ شکیرا تقریب میں آئیں تو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فلم میں شکیرا نے ایک کیریکٹر کیلئے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ زوٹو پیا 4 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔