counter easy hit

پاکستان میں بلدیاتی انتخابات۔۔۔ چوہدری نثار نے اچانک پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا، عمران حکومت بارے واضح اعلان

Local elections in Pakistan Chaudhry Nisar suddenly gave the Pakistanis a surprise, a clear announcement about the Imran government

ٹیکسلا ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور لیگی رہنماء چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ جب تک بھارت کا وزیر اعظم نریندر مودی ہے اس سےکسی خیرکی توقع نہیں کی جاسکتی، مودی سےدوستی کی امیدرکھنابیوقوفی ہے۔تفصیلات کے انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کی نشست سے بری طرح شکست کھا کر پنجاب سے ایک سیٹ نکالنے والے سابق وزیر داخلہ و لیگی رہنماء آج کل ٹیکسلا کی سیاست تک ہی محدود رہ گئے ہیں، حال ہی میں اپنے حلقے کے اندر چوہدری نثار علی خان ملک مصری خان کے گھر آئے اور ان کے بھائی کی رحلت پر افسوس اور فاتح خوانی کے لیے پہنچے تو وہاں پر انہیں میڈیا نمائندگان نے گھیر لیا، میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نےقرضےلینےمیں گزشتہ حکومتوں کوبھی پیچھے چھوڑدیا، جو حالات نظر آرہے ہیں یوں لگتا ہے کہ موجودہ حکومت لوکل باڈیز کے انتخابات کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک بھارت کا وزیر اعظم نریندر مودی ہے اس سےکسی خیرکی توقع نہیں کی جاسکتی، مودی سےدوستی کی امیدرکھنابیوقوفی ہے۔ چوہدری نثار کی اپنے حلقے میں مصروفیات کی چند تصاویر جھلکیاں آپ بھی دیکھیں :




About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website