counter easy hit

شیرنی اور انسان کی انوکھی دوستی

کہتے ہیں دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا ہے جس سے انسان ہی نہیں جانور بھی خوب واقف ہیں۔

Lioness and unique friendship of individualویڈیو میں نظر آنے والی اس خونخوار شیرنی کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنے رکھوالے اپنے دوست بنا لیا ہے۔ دوستی کے یہ خوبصورت مناظر میکسیکو کے ایک فاؤنڈیشن میں دیکھے گئے جہاں کیارہ  نامی شیرنی نے اپنے رکھوالے کو ایک طویل عرصے کے بعد دیکھا تو بھاگتی ہوئی اُسکے پاس آئی نوجوان کے گلے لگی اور کشتی کے انداز میں نہ صرف محبت کا اظہار کیا بلکہ نوجوان کی گود میں جا بیٹھی۔ کیپر نے اس شیرنی کو ایک جنگل سے ریسکیو کیا تھا اور اب دونوں کی دوستی بہت گہری ہوگئی ہے۔