yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

اوباما اور مشیل کی زندگی پر بنی فلم ساؤتھ سائیڈودیوکا کلپ ریلیز

Yesurdu January 25, 2016 1 min read
Share this:
 life of Michelle Obama
life of Michelle Obama

ہالی ووڈ………امریکی صدر باراک اوباما اورخاتونِ اول مشیل اوبامہ کی پہلی ملاقات کی عکاسی کرتی نئی ہالی وڈ رومانٹک ڈرامہ فلمساؤتھ سائیڈ کا پہلا خصوصی کلپ جاری کر دیا گیاہے۔
ہدایتکاررچرڈ ٹینے کی اس فلم کی کہانی1989 کے ایک ایسے نوجوان کے گرِد گھوم رہی ہے جس کی اپنی مستقبل کی جیون ساتھی سے پہلی بار شکاگو کے ایک پارک میں ملاقات ہوتی ہے اور یہاں سے اس کی زندگی میں کامیابیوں کے ایک نئے سفر کا آغاز ہو جاتا ہے اور وہ مستقبل میں دنیا کا طاقتور ترین شخص بن جاتا ہے۔یہ نوجوان کوئی اور نہیں بلکہ امریکی صدر باراک اوباما تھے جو حیرت انگیز ذہنی ہم آہنگی اورپر کشش شخصیت کی مالک نوجوان مشیل سے پہلی ملاقات میں ہی ان کے دیوانے ہو گئے تھے اور اسی وقت اپنی پوری زندگی اس لڑکی کے ساتھ گزارنے کا تہیہ کر لیتے ہیں۔ گلینڈن پالمراوررچرڈ ٹینے نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیاہے جس میں اوباما کا کردار ہالی وڈ اداکار پارکر سوئیرنبھا رہے ہیں جبکہ مشیل کے کردار میں اداکارہ ٹِکاسمپٹرجلوۂ گر ہونگی جن کے علاوہ فلم کی دیگرکاسٹ میں ایلکس زیلنکا، جیروڈ ہیئنس، فریڈ نیئنس جونیئر، ڈونلڈ پال اورڈیانا ریڈ فوسٹر شامل ہیں۔دو غیر معمولی افراد کی محبت کی داستان کی عکاسی کرتی یہ بائیوپک فلم اسٹیٹ اسٹریٹ پکچرز کے تحت رواں سال سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Ameer Taimoor
Previous Post امیر تیمور بحیثیت فاتح اور حکمران
Next Post لاہور ، پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تشکیل اور اقدامات غیر قانونی قرار

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.