counter easy hit

امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش بنانا اولین مشن ہے،چوہدری لیاقت حسین

Liaquat Hussain

Liaquat Hussain

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش بنانا اولین مشن ہے تھانہ سٹی کے علاقہ سے جرائم کرائم کا خاتمہ کرکے یہاں امن ومحبت کے چراغ جلائیں گے ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری لیاقت حسین نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اپنے فرائض سے آگاہ ہے اور منشیات ، پرچی جواء ، گراں فروشی ، لڑائی جھگڑوں اور امن تباہ کرنے اولوں کیخلاف ننگی تلوار ہے تھانہ کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں لوگ اپنے مسائل کے حوالے سے یہاں آئیں ہم ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے کسی علاقے میں کوئی جرم ہو رہا ہے ہمیں اطلاع دیں آپ کا نام صغ راز میں رکھا جائے گا علاقے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے