counter easy hit

ہمیں اپنی توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دیں، وارنر کا اپنے بورڈ سے مطالبہ

 لندن:  آسٹریلوی نائب کپتان اور اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے اپنے بورڈسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دے۔

Let us focus on the Champions Trophy, Warner demand from his board

Let us focus on the Champions Trophy, Warner demand from his board

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کو ریونیو میں حصہ مانگنے کی ضد چھوڑنے پر راضی کرنا ہے، اس پر وارنر نے یہ سوال اٹھادیا ہے کہ بورڈ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے میں مدد دینا چاہتا ہے یا نہیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر سی اے واقعی یہ چاہتا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں تو اسے اس موقع پر اس طرح کی ویڈیو جاری نہیں کرنا چاہیے تھی، ہمیں ایک اہم میچ میں انگلینڈ کا سامنا کرنا ہے، اس طرح کی چیزیں میچ یا ٹورنامنٹ کے بعد تک بھی مؤخر کی جاسکتی تھیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website