yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

.مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے سربراہ شیہان شفیق اعوان، پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ملاقات

Web Editor February 21, 2018 1 min read
Legends, of ,Islamabad ,Mixed ,Martial ,Arts , Grand ,master, Shihan Raja Khalid , Shihan Zaheer Ali Mashadi, with, young, champions, at, MMA, head ,quarter ,Islamabad, Pakistan
Share this:
Legends, of ,Islamabad ,Mixed ,Martial ,Arts , Grand ,master, Shihan Raja Khalid , Shihan Zaheer Ali Mashadi, with, young, champions, at, MMA, head ,quarter ,Islamabad, Pakistan
Legends, of ,Islamabad ,Mixed ,Martial ,Arts , Grand ,master, Shihan Raja Khalid , Shihan Zaheer Ali Mashadi, with, young, champions, at, MMA, head ,quarter ,Islamabad, Pakistan

اسلام آباد(رپورٹ؛اصغر علی مبارک ) اسلام آباد؛ مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے پاکستان کے سربراہ شیہان شفیق اعوان اور کیوکشن مارشل آرٹس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والے انٹرنشنل پلیئر شیہان سید دلدار حسین شاہ نے پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں واقع ایم ایم اے ھیڈ کوارٹر میں ملاقات کی ،جس میں مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے سربراہ شیہان شفیق اعوان کو پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نےجدید مارشل آرٹس کی تیکنک سے آگاہ کیا اور بتایا کہ جدید تکنیک اپنا کر پاکستانی پلیرز اس کھیل میں پاکستان کا نام روشن کر سکتے ھیں ، ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد چیئرمین ماڈرن مارشل آرٹس ایم ایم اے ،چیئرمین مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے،چیئرمین کیوکشن پاکستان فیڈریشن پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کو فروغ دینے کے لئے خاص طور پرامریکا سے پاکستان آئے ھیں ،

Legends, of ,Islamabad ,Mixed ,Martial ,Arts , Grand ,master, Shihan Raja Khalid , Shihan Zaheer Ali Mashadi, with, young, champions, at, MMA, head ,quarter ,Islamabad, Pakistan
Shihan Zaheer Ali Mashadi, distributing prizes to the participants

ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نے سربراہ مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے شفیق اعوان کا بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں واقع ایم ایم اے ھیڈ کوارٹر میں آمد پر پرتپاک خیر مقدم کرتےہووے انہیں ھار پہناے . گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نے بتایا کہ پاکستان کے باصلاحیت کھلاڑی بین الاقوامی سطح کے مقابلوں کو جیتنے کی صلاحیت رکھتے ھیں ، اس موقع پر مکس مارشل آرٹس کے شیہان شفیق اعوان اور ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خال نے کھلاڑیوں کو ملک فیصل فیصل ، نذیر خان ، جمہ خان ، اسلام وزیر ، نظر خان ، تاج خان اور ارشاد خان کو دفا ع اور مخالف کو قابو کر کے بےبس کر نے کی نئ جدید تکنیک سے متعارف کرایا..

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/a96d7a4c-6d31-4fd6-81bf-114231900dcb.mp4

یہاں یہ بات قبل ذکر ہے کہ ماڈرن مارشل آرٹس اور مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے دنیا کا سب سے زیادہ مقبول کھیل ھے . دنیا بھر میں مکس مارشل آرٹس کے مداحوں کی تعداد ایک ارب سے زائد ھے ون چیمئن شپ روس سے تعلق رکھنے والے مکس مارشل آرٹسٹ وٹالی بگ ڈیش اور میانمار کے آنگ لا این سنگ کے درمیان ون مڈل ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ کے مقابلے دنیا میں ٹی وی پر دیکھے جانے والا مقابلہ قرار دیا گیا پاکستانی ممروش رضا اگلے ماہ چین میں یوکرینی فائٹر سے مقابلہ کریں گے

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/ec119236-e8ef-4260-9456-542f1df207c6.mp4

Legends, of ,Islamabad ,Mixed ,Martial ,Arts , Grand ,master, Shihan Raja Khalid , Shihan Zaheer Ali Mashadi, with, young, champions, at, MMA, head ,quarter ,Islamabad, PakistanLegends, of ,Islamabad ,Mixed ,Martial ,Arts , Grand ,master, Shihan Raja Khalid , Shihan Zaheer Ali Mashadi, with, young, champions, at, MMA, head ,quarter ,Islamabad, PakistanLegends, of ,Islamabad ,Mixed ,Martial ,Arts , Grand ,master, Shihan Raja Khalid , Shihan Zaheer Ali Mashadi, with, young, champions, at, MMA, head ,quarter ,Islamabad, Pakistan

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PTI, CANDIDATE, FOR, NA-52, ISLAMABAD, COL (R) AJMAL SABAR, TALKED, TO, MEDIA, TODAY, AND, DENIED, ALLEGATIONS, AND, FAKE, NEWS, OF, HIS, INVOLVEMENT, WITH, FAKE, HOUSING, SCHEMES, SCANDAL,
Previous Post مخالفین مقبولیت سے خائف ہوکر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے۔تحریک انصاف راہنما نے کرپشن الزامات پر خاموشی توڑ دی خاموشی توڑ دی ،
Next Post تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت
Narcotic Drugs

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.