counter easy hit

بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی سے سیاسی جماعتوں کا سیاسی بخار اُتر گیاہے،چوہدری جاوید

League success in election parties,Javed

League success in election parties,Javed

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی سے سیاسی جماعتوں کا سیاسی بخار اُتر گیاہے ان خیالات کا اظہار ن لیگ کے راہنما چوہدری جاویدآف مجوہاں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا میاں برادران کے مشن کے مطابق کوئی بھی تبدیلی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک انسان کا اندر تبدیل نہ ہو اور تبدیلی کہ لہر کو ابھارنے کے لیے وقوم کا معاشی طور پرمظبوط ہونا ازمی امر ہے یہی وجہ ہے کہ آج مسلم لیگ ن کی حکومت معاشی استحکام کے لیے مستقل بنیادوں پر کام شروع کر چکی ہے انشااللہ مسلم لیگ ن کی حکومت بہت جلد عوام کو معاشی استحکام،اوربدمعاشی سے پاک پاکستان دے گی۔