counter easy hit

معروف سپورٹس اینکر فضیلہ صبا نے شادی کر لی

اسلام آباد: معروف سپورٹس اینکر فضیلہ صبا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ فضیلہ صبا کی پی ایس ایل میں انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق کے ساتھ بھی ایک تصویر منظر عام پر آئی تھی جو کافی وائرل ہوئی تھی۔ فضیلہ کی گزشتہ دنوں میں ہی شادی ہوئی اور اپنی شادی کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر جب شیئر کیں تو انہیں عوام کی جانب سے مبارکبادیں دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ فضیلہ صبا آج کل معروف ٹی وی پر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔