counter easy hit

رہنما PATیورپ محمدشکیل چغتائی کی PATفرانس کے سابق صدرچوہدری ظفر اقبال کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

Shakeel Chagatai

Shakeel Chagatai

پاکستان (انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان عوامی تحریک PATفرانس کے سابق صدر چوہدری ظفر اقبال ککرالی اور معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد شکیل ککرالی کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال فر ما گئیں۔

اس خبر پراظہار افسوس کرتے ہوئے،پاکستان عوامی تحریک یورپ کے رہنما و چیف کوآرڈینیٹر اور تحریک منہاج القرآن کے میڈیا کوآرڈینیٹربرائے یورپ محمد شکیل چغتائی نے اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے دونوں بھائیوںسے ہمدردی و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ”مجھے آپ دونوں کی والدہ کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا۔

ہم سب اللہ کی مرضی کے تابع ہیں۔ مجھے آپ کے غم کا احساس ہے اور میں اس دکھ میں آپ کا شریک ہوں۔ میںاللہ پاک سے دعاگو ہوں کہ وہ آپ ،آپکے عزیز و اقارب اور دوستوںکو صبر کامل عطافرمائے۔ آمین۔ میری اور رفقاء کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے تعزیت قبول کریں۔”