yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وکیل نے مال روڈ پر اپنے دفتر میں مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

Web Editor August 9, 2018 1 min read
Lawyer abused me at his office on Mall Road
Share this:

لاہور: معروف اداکارہ عائشہ منشاء نے بھی جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے ’انکشافات‘ پر خاموشی توڑ دی اور اصل حقیقت ٹوئٹر پر مداحوں کے سامنے بیان کردی۔

می ٹو ہیش ٹیگ کیساتھ دنیا بھر سے جنسی طورپر ہراساں کیے جانے کی کہانیاں سامنے آرہی ہیں، اس ٹیگ نے بہت سے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی اور مختلف لوگوں نے اپنی کہانیاں شیئرکیں، میشاءشفیع اور علی ظفر کا معاملہ ابھی زیربحث تھا کہ ایک اور اداکارہ بھی تنازعہ کی زدمیں آگئیں۔ عائشہ منشاءنامی ایک خاتون نے بیرسٹراحمد پینسوٹا پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ،ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر نام اور تصویر بھی اداکارہ منشاءپاشا کی استعمال کی گئی جس سے یہ نتیجہ اخذ کیاگیا کہ منشا پاشا ہیں ۔

عائشہ منشا نے لکھا کہ ’میرے خیال میں یہ موزوں وقت ہے کہ مجھے بولنا چاہیے، اس سال کے اوائل میں مجھے بیرسٹر احمد پنسوٹا نے مال روڈ لاہور پر واقع اپنے دفتر میں بدفعلی کا نشانہ بنایا، وہ جنسی طور پر پاگل ہے، ان جیسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے‘۔

جیسے ہی یہ ٹوئیٹ وائرل ہوئی تو لوگ حیران ہونا شروع ہوگئے کہ اداکارہ منشاء پاشا ہیں اور یہ کنفیوژن میڈیا میں بھی رہی لیکن جلد ہی اداکارہ منشاء پاشا خود میدان میں آئیں اور سب کچھ واضح کردیا۔ منشا پاشا نے لکھا کہ ’ہم تمام لوگوں کو جنسی سراسگی کیخلاف کھڑا ہونا چاہیے اور ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیے جو خاموشی توڑتے ہیں تاہم ایک اکاﺅنٹ نے ایک وکیل کیخلاف الزامات لگانے کے لیے میرا نام اور تصویر استعمال کی جس کی وجہ سے کنفیوژن بنی، میں اس کی وضاحت کرنا چاہتی ہوں کہ عائشا منشا میرا اکاﺅنٹ نہیں اور میں زندگی میں کبھی بیرسٹر احمد پنسوٹا سے نہیں ملی۔ 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There was an incident in PIA flying from Islamabad to Islamabad yesterday that a modest woman was running onThere was an incident in PIA flying from Islamabad to Islamabad yesterday that a modest woman was running on a shouting ship. a shouting ship.
Previous Post کل پیرس سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ ایک ماڈرن خاتون چیختی پکارتی جہاز میں ادھر ادھر دوڑتی رہی
Next Post خان صاحب : پہلے 100 دنوں میں اور کچھ کرو یا نہ کرو مگر اگر یہ ایک کام کر گزرو تو پاکستانی کے کروڑوں لوگوں کی دعائیں تمہیں ضرور مل جائیں گی ۔۔۔۔ڈاکٹر اجمل نیازی نے عمران خان کو کیا مشورہ دے دیا ؟ جانیے
Khan,Sahib:,Do,not,do,anything,else,in,the,first,100,days,or,not,,but,if,you,do,one,thing,then,millions,of,people,of,Pakistan,will,definitely,get,you,....,What,advice,did,Dr.,Ajmal,Nazi,make,Imran,Khan?,Get,it

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.