yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا

Web Editor October 23, 2017October 23, 2017 1 min read
Latham and Ross Taylor Indian pride got mixed in the dirt
Share this:

ممبئی: ٹام لیتھم اور روس ٹیلر نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا، شاندار بیٹنگ سے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے فتح دلا دی۔

Latham and Ross Taylor Indian pride got mixed in the dirtنیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں بھارت کو 6 وکٹ سے شکست دیکرتین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، 281 رنز ہدف کے تعاقب میں کیویز کی پہلی وکٹ 48 کے مجموعے پر گری جب جسپریت بمرا نے کارتھک کی مدد سے کولن منرو کو 28 رنز پر میدان بدر کیا۔ صرف 6 رنز بناکر کپتان کین ولیمسن کلدیپ یادیو کی وکٹ بن گئے، ایکسٹرا کور پر موجود جادیو نے بغیر کسی مشکل کے کیچ تھام لیا، 80 کے ٹوٹل پر مارٹن گپٹل بھی 32 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے، انھیں پانڈیا نے کارتھک کی مدد سے قابو کیا، اب وکٹ پر روس ٹیلر اور ٹام لیتھم یکجا ہوئے، انھوں نے بھارتی اٹیک کی خوب خبر لیتے ہوئے میزبان سائیڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کیلیے سب سے بڑی شراکت 188 رنز کی قائم کی۔اس دوران لیتھم نے بھارتی سرزمین پر پہلی سنچری مکمل کی، ٹیلر کے پاس بھی تھری فیگر اننگز کا موقع تھا مگر 95 کے اسکور پر وہ بھونیشور کمار کی گیند پر ایکسٹرا کور پر چاہل کے ہاتھوں کیچ ہوگئے، نئے بیٹسمین نکولس نے چوکا جڑ کر ٹیم کو خوشیاں منانے کا موقع فراہم کیا، لیتھم 103 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، انھوں نے 102 بالز کا سامنا کرتے ہوئے 8 چوکے اور 2 چھکے جڑے۔ اس سے قبل بھارت نے 8 وکٹ پر 280 رنز بنائے، جس میں ویرات کوہلی کے 125 بالز پر بنائے گئے 121 رنز نمایاں تھے جن میں 9 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے، یہ کوہلی کی 31 ویں سنچری ہے، کوئی بھی بیٹسمین 200 ون ڈے میں اتنی تھری فیگر اننگز نہیں کھیل سکا ہے، اس وقت ابراہم ڈی ویلیئرز اور ہاشم آملا نے 158 ون ڈے میچز کھیل کر بالترتیب 24 اور 26 سنچریاں بنائی ہیں۔ ٹرینٹ بولٹ نے 4 اور ٹم ساؤتھی نے 3 وکٹیں لیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The fixing report, Sarfraz won Mickey Arthur heart too
Previous Post فکسنگ کی رپورٹ، سرفراز نے مکی آرتھر کا دل بھی جیت لیا
Next Post پندرہ پچاسی یا گھوڑے اور گھاس کا یارانہ
Fifteen eighty five or Yarana of horse and grass

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.