yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

لتا منگیشکر کراچی کے رکشہ ڈرائیور کی مسحور کن آواز کی معترف

Yesurdu April 13, 2016 1 min read
Share this:
Lata Mangeshkar
Lata Mangeshkar

لتا منگیشکر کا کہنا ہے کہ میں دل سے چاہتی ہوں کہ یہ فنکار رکشہ نہ چلائے، مائیک کے سامنے کھڑا ہو
کراچی (یس اُردو) کراچی کے ایک رکشہ ڈرائیور ماسٹر عالم کے گانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ، معروف ہندوستانی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی ماسٹر عالمی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں ۔
کراچی کے ایک رکشہ ڈرائیور کو قدرت نے ایسی خوبصورت آواز عطا کی ہے کہ جو بھی سنے حیران رہ جائے ۔رکشہ ڈرائیور ماسٹر عالم کی آواز میں گایا گیا مشہور پاکستانی گلوکار غلام علی کا گانا یاد پیا کی آئے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔ ماسٹر عالم کی مسحور کن آواز کی تعریف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے بھی کی اور لکھا کہ میں اس شخص کی آواز سن کر حیران رہ گئی ہوں ۔ انہوں نے لکھا کہ میں دل سے چاہتی ہوں کہ یہ فنکار رکشہ نہ چلائے بلکہ مائیک کے سامنے کھڑا ہو کر گانا گائے ۔ انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر بھی ماسٹر عالم کی ویڈیو اپ لوڈ کر دی ۔ماسٹر عالم شہرت سے ناواقف نہیں ہیں ، 1993 میں انھوں نے ایک چینل کے پروگرام میوزک چیلنج میں حصہ لیا تھا اور وہ ٹیلنٹ شو کے گرینڈ فنالے تک بھی پہنچے تھے ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ماسٹر عالم کا کہنا تھا کہ میں نے موسیقی کی باقاعدہ تربیت حاصل نہیں کی لیکن ایک مرتبہ اگر میں کوئی کمپوزیشن سن لوں، تو میں فورآ ہی اسے بالکل اسی انداز میں گا سکتا ہوں، یہ خدا کی دین ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post فرانس: ڈیوائس کی مدد سے فضا میں 10 ہزار فٹ تک اڑنے کا خواب پورا
Next Post مقبوضہ کشمیر: بے گناہ افراد کی شہادت اور بھارتی ظلم و ستم کیخلاف احتجاج جاری

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.