counter easy hit

مسلم ہینڈزسکول لالہ موسیٰ میں ورلڈہیلتھ ڈے منایاگیا

Lala Musa

Lala Musa

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مسلم ہینڈزسکول لالہ موسیٰ میں ورلڈہیلتھ ڈے منایاگیا،جس میں بچوں کو صحت مندرہنے کیلئے طریقوں سے آگاہی دلانے کیلئے سیمینارمنعقدہوا،اورڈاکٹراشفاق جنیدنے بچوں کو وجاحت کی،اس دن کو منانے کیلئے ہینڈواش ایکویٹی اور ہیلتھی فوڈایکٹویٹی بھی کروائی گئی اور ہارنرسکول کے ساتھ سکائپ سیشن بھی رکھاگیا،تاکہ دونوں سکولوں کے طلباء باہمی رابطے سے سیکھ سکیں،پرنسپل مسلم ہینڈزسکول لالہ موسیٰ مس سائرہ نے خطاب کرتے ہوئے اس دن کو منانے کا مقصدطلباء وطالبات کو صحت مندرہنے کے طریقوں سے آگاہی ضروری ہے اور یہ بھی تعلیم وتربیت کا ایک حصہ ہے۔