counter easy hit

لاہور کے تاجروں کا آج کو مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان

Lahore traders

Lahore traders

لاہور…….گلشن اقبال پارک خود کش دھماکے میں جانی نقصان پر لاہور کے تاجروں نے آج مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
صدرانجمن تاجران پاکستان اشرف بھٹی کے اور صدر قومی تاجر اتحاد کے مطابق گلشن اقبال پارک دھماکے میں جانی نقصان کے سوگ میں لاہور کی مارکیٹیں بند رہیں گی۔تاجر رہنماوں کا کہنا ہے کہ وہ جاں بحق افراد کے لواحقین میں برابر کے شریک ہیں اور اسی وجہ سے وہ اپنا کاروبار بند رکھیں گے۔