yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

لاہور :زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد 12 ہوگئی

Yesurdu January 20, 2016 1 min read
Share this:
Lahore  death toll rises to 12
Lahore death toll rises to 12

مرنے والے 6 افراد کا تعلق یوحنا آباد اور 6 کا لیاقت آباد سے ہے ، کریک ڈائون میں 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
لاہور (یس اُردو) لاہورمیں زہریلی شراب پی کر مرنے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی ، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، زہریلی شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے ۔ لاہور میں زہریلی شراب نے 12 افراد کی جان لے لی ، زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ پیر سے شروع ہوا تھا ۔ مرنے والے 6 افراد کا تعلق یوحنا آباد اور 6 کا تعلق لیاقت آباد سے ہے ۔ گذشتہ رات تھانہ نشتر کالونی پولیس نے زہریلی شراب سے ہلاک ہونے والے 6 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ۔ مقدمہ ایس ایچ او نشتر کالونی محمد رضا کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق زہریلی شراب فروخت کرنے والے ایک ملزم ملک ندیم کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ ملک ندیم کے خلاف 15 روز پہلے بھی 250 لیٹر شراب برآمد ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ دوسری جانب لیاقت آباد پولیس نے بھی زہریلی شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں مقبول مسیح ، آصف ، ولسن اور مختار مسیح شامل ہیں ۔ چاروں ملزمان کو بہار کالونی سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے قبضے سے 875 لیٹر شراب بھی برآمد کی گئی ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا حملہ ، 14 افراد جاں بحق
Next Post عدالتی حکم پر ڈاکٹر عاصم کا میڈیکل چیک اپ ، رپورٹ عدالت میں پیش

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.