yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور، لیگی ایم پی اے نے دوستوں کے ساتھ مل کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا،یہ کون ہے؟ نام نےپوری (ن) لیگ کا سر شرم سے جھکا دیا

MH Kazmi September 4, 2019 1 min read
Lahore, LEGI MPA abuses woman with friends, who is this? The name shakes the head of the N-League
Share this:

Lahore, LEGI MPA abuses woman with friends, who is this? The name shakes the head of the N-League

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے فیصل نیازی نے دوستوں کے ساتھ مل کر بنت حوا کی عزت تار تار کردی با اثر ممبر صوبائی اسمبلی نے خاتون کو ملازمت کا جھانسہ دے کر لاہور بلایا اور اپنے دوستوں سمیت اس کی عزت سے کھیلتا رہاخاتون کی درخواست پر تھانہ نواب ٹاؤن لاہور میں مقدمہ درج باثر ملزمان تفتیش میں رکاوٹ بن گئے اور خاتون کیخلاف پنجاب کے مختلف تھانوں میںمقدمات درج کراکے اسے بلیک میل کرنے لگے تفصیلات کے مطابق ع ش نامی خاتون نے تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست دی کہ ایم پی اے فیصل نیازی نے ملازمت کا جھانسہ دے کر اسے بلایا وہ کاغذات لے کر لبرٹی آگئی جہاں فیصل نیازی اپنے دوست راشد ترین کے ہمراہ گاڑی پر بیٹھے ہوئے تھے انہوں نے مجھے گاڑی میں بٹھالیا اور جوہر ٹاؤن کی طرف روانہ ہوگئے فیصل نیازی سائلہ کے ساتھ پیچھے بیٹھا نازیبا حرکتیں کرتا رہا کچھ دیر بعد اس نے مجھے کہا کہ تمہاری ملازمت راشد ترین کرائے گا اور خود گاڑی سے اترگیا۔ راشد ترین مجھے رائل ہوٹل لے گیا وہاں ایک اور شخص جسے میں نہیں جانتی وہ بھی آگیا ان دونوں نے مجھے اسلحہ دکھا کر ڈرایا دھمکایا شراب پلائی اور زنا بالجبر کرتے رہے۔ میں نے موقعہ پاتے ہی ون فائیو پر فون کیا پولس کے آتے ہی نامعلوم فرار ہوگیا جب کہ راشد ترین کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی ہے مگر ذرائع کے مطابق با اثر ملزمان نہ صرف تفتیش پر اثر انداز ہو رہے ہیں بلکہ مدعیہ کیخلاف پنجاب کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروارہے ہیں واضح رہے کہ فیصل نیازی خانیوال سے سابق حکمران جماعت مسلم لیگ(ن)کے رکن صوبائی اسمبلی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hundreds of government employees fired in government hospitals, shifting government drops another bomb on poor people
Previous Post سرکاری اسپتالوں میں سینکڑوں اہلکار نوکریوں سے برطرف، تبدیلی سرکار نے غریب عوام پر ایک اور بم گرا دیا
Next Post ‘ لیجنڈ اداکار ’ عابد علی‘ کی بیٹی ’ایمان علی‘ بھی میدان میں آگئی، بڑا پیغام جاری کر دیا
Eman Ali, daughter of legendary actor Abid Ali, also appeared in the field.

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.