counter easy hit

کشمور: ٹریفک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

KASHMORE: Traffic accident kills 7 family members

KASHMORE: Traffic accident kills 7 family members

جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 5 بچیاں شامل ہیں جو ٹرالی پر سوار تھے

کشمور:کشمور میں ٹریفک حادثے میں ایک خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

کشمور کے علاقے گڈو میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 5 بچیاں شامل ہیں جو ٹرالی پر سوار تھے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ اوور لوڈنگ کے باعث پیش آیا ہے ۔ متاثرہ خاندان 2010 میں پنجاب کے علاقے شاہ والی سے مزدوری کے سلسلے میں گڈ و آئے تھے اور آج واپس شاہ والی جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آیا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website