yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور: انار کلی کے پلازہ میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق

Yes 1 Webmaster December 29, 2014 1 min read
Lahore Fire
Share this:
Lahore Fire
Lahore Fire

لاہور (یس ڈیسک) انار کلی مارکیٹ کے الکریم پلازہ میں آگ نے قیامت ڈھا دی شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑکنے والی چنگاری نے آن کی آن میں زندگی کی چہل پہل کو راکھ میں تبدیل کر دیا۔

لپٹیں اٹھیں تو کچھ خوش نصیب بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے جو پھنس گئے دنیا ہی چھوڑ گئے۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ ارد گرد کے پلازوں کی دیواریں توڑ کر لوگوں کو نکالا گیا۔

تنگ گلیوں کے باعث امدادی کاموں میں بھی شدید مشکلات پیش آئیں۔ ڈی سی او لاہور کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں ایک خاتون اور بچہ بھی شامل ہے۔ افسوسناک واقعہ میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

میو اسپتال میں جاں بحق ہونے والے متعدد افراد کی شناخت بھی ہو گئی ہے۔ ایم ایس میو اسپتال کے مطابق زیادہ اموات دم گھٹنے کے باعث ہوئیں۔

وزیراعظم نوازشریف نے سانحہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Qaim Ali Shah
Previous Post وزیراعلیٰ سندھ کا ٹمبر مارکیٹ متاثرین کیلئے ایک لاکھ روپے فی خاندان امداد کا اعلان
Next Post تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا فوجی عدالتوں پر تحفظات کا اظہار
Hamid Khan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.